اسرائیلی پولیس کے ہاں دو ہفتے سے زیرحراست ایک نوجوان فلسطینی خاتون کارکن سلام محیسن کو رہا کردیا گیا۔
سلام محیسن کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی علاقے العیسویہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ اسے اسرائیلی پولیس نےدو ہفتے پیشتر حراست میں لینے کے بعد بیتح تکفا نامی ایک حراستی مرکز میں ڈال دیا تھا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سلام محیسن کو بیتح تکفا نامی ایک حراستی مرکز میں بغیر کسی الزام کے دو ہفتے تک حبس بے جا میں رکھا۔