چهارشنبه 30/آوریل/2025

ترکی میں ‘داعش’ کا امیر گرفتار، خطرناک مواد قبضے میں لینے کا دعویٰ

بدھ 2-ستمبر-2020

ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پولیس نے ترکی میں دولت اسلامیہ’ داعش’ کے سربراہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ‘داعش’ کے امیر کی گرفتاری کے ساتھ اس کے قبضے سے خطرناک مواد قبضےمیں لیا گیا ہے تاہم انہوں‌نے اس کی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی۔
صویلو نے ترکی کے سیکیورٹی اداروں اور پولیس کی جانب سے داعش کے امیر کی گرفتاری پران کا خیر مقدم کیا ہے۔

خیال رہے کہ ‘داعش’ ترکی میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرچکی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی