حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ بدھ کے روز ترکی پہنچ گئے۔
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ ھنیہ جو اس وقت قطر میں ہیں شام کے وقت ترکی پہنچیں گے۔
حماس نے کہا کہ ھنیہ اپنے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے ، جو زیادہ تر فلسطینی علاقوں اور حماس کے داخلی امور کی موجودہ صورتحال پر منبی ہونگی۔