یکشنبه 04/می/2025

اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا

اتوار 9-اگست-2020

قابض اسرائیلی پولیس نے مبینہ طور پر مشکوک چیز کے ملنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں باب العامود کے علاقے کو بند کر دیا اور فلسطینی شہریوں کے دونوں طرف آنے جانے پر پابندی عائد کر دی۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس افسروں نے باب العامود کے علاقے کو مسجد اقصیٰ کے قریب بند کر دیا اور درجنوں شہریوں کو مقدس مقام کے اندر اور باہر قید کردیا۔

 پولیس افسران نے علاقے میں شہریوں اور ان کے سامان کی تلاش شروع کردی۔

 

مختصر لنک:

کاپی