یکشنبه 04/می/2025

بیرون ملک کرونا سے 156 فلسیطینی جاں بحق، 2240 متاثر

بدھ 24-جون-2020

فلسطین کے سرکاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک مجموعی طورپر156 فلسطینی کرونا سے جاں بحق اور 2240 متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے1262 فلسطینی کرونا کا شکار ہونے کے

امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کرونا مزید 9 فلسطینی سامنے آئے ہیں جس کے بعد امریکا میں کرونا کے  فلسطینی متاثرین کی تعداد 904 ہوگئی ہے۔ امریکا میں اب تک 63 فلسطینی کرونا سے جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 368 ہے۔

ادھر سعودی عرب میں مزید تین فلسطینی کرونا سے جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب میں کرونا سے وفات پانے والے فلسطینیوں میں 72 سالہ سلیمان حسن حسین ابو مصطفیٰ،75 سالہ محمد حسن الیعقوبی اور 70 سالہ ھانم فائز فوجو شامل ہیں۔

سعودی عرب میں اب تک 35 فلسطینی شہری کرونا سے جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 97 ہوگئی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی