پنج شنبه 08/می/2025

کرونا کا شکار اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 300 ہوگئی

منگل 23-جون-2020

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 299 ہوگئی ہے۔

عبرانی اخبارات کے مطابق کرونا کا شکار ہونے والے 233 فوجی صحت یاب ہوگئے ہیں۔ 66 اسرائیلی فوجی بدستور مریض ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کرونا کے شبے میں 2500 اسرائیلی فوجیوں کو قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی