سه شنبه 06/می/2025

اسرائیل میں کرونا کے 257 مریضوں کی تصدیق

ہفتہ 20-جون-2020

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے 257 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد صہیونی ریاست میں کرونا کے متاثرین کی تعداد 4092 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 39 کی حالت خطرے میں ہے جب کی مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 303 ہوگئی ہیں۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق مارچ کے اوائل میں کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد اب تک صہیونی ریاست میں 19 ہزار 894 افراد کے کرونا ٹیسٹ لیے گئے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 14 ہزار 676مریضوں کے ٹیسٹ لیے گئے جب کہ مجموعی طورپر ٹیسٹوں کی تعداد 804743 بتائی جاتی ہے۔

اسرائیل میں کرونا کے متاثرہ 148 مریضوں کا اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

مختصر لنک:

کاپی