شنبه 16/نوامبر/2024

صہیونی آبادکاروں نے مشرقی نابلس میں فلسطینی کو ذخمی کر دیا

جمعرات 11-جون-2020

صہیونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کناورے میں نابلس کے مشرق میں بیت فوریک قصبے میں خربہ تانا گاؤں میں فلسطینی شہری کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی ذرائع غسان دغلس نے کہا کہ خربہ تانا گاؤں میں 39 سالہ عدلی حننی پر چار صہیونی آبادکاروں نے حملہ کیا جس سے چوٹیں آئیں اور اسکی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

ایک اور واقع میں اسرائیلی آبادکاروں کا ایک گروہ  جمعرات کی صبح نابلس کے جنوب میں زیتا قصبے میں گھسا اور فلسطینی کی گاڑی کو آگ لگا دی سپرے پینت سے دیواروں پر توہین آمیز فقرات لکھ دئیے۔

 

مختصر لنک:

کاپی