چهارشنبه 14/می/2025

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے متعدد شہری اغؤا کر لیے

منگل 2-جون-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں پر چھاپہ مارا اور قانوں ساز سمیت متعدد فلسطینی شہری اغؤا کر لیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایم پی( اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے) اور تین دوسرے سابق اسیران جسمین حماس کے سیئنیر رہنما جمال ابو الھیجا کے بیٹے عماد بھی شامل ہیں کو اغؤا کر لیا۔

نابلس میں قابض صہیونی فوجیوں نے عین بیت الما پناہ گزین کیمپ اور تل اور  پر ہلہ بولا بیتا کے قصبوں پر ہلہ بولا اور پانچ شہری اغوا کر لیے۔

رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے مختلق قصبات پر ہلہ بولا اور اپنی سزا پوری کرنے والے اسیر خلدون البرغوثی سمیت تین شہریوں کو اغوا کر لیا۔ 

صہیونی فوجیوں نے دو دیگر شہریوں کو سیلفٹ کے قصبہ کفل حارث میں  کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا

 

مختصر لنک:

کاپی