جمعه 15/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوج نے مسجد ابراھیمی کی تزئین و آرائش پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 28-مئی-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل بحالی کمیٹی کو الخلیل کے پرانے شہر میں مسجد ابراھیمی میں بحالی اور بحالی کے کاموں کو مکمل کرنے سے روک دیا۔

مسجد ابراھیمی کے ڈائریکٹر الشیخ حفدی ابو سنینیہ نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے دعویٰ کیا کہ بحالی کمیٹی کے پاس مسجد میں مرمت اور تزئین وآرائش کے لیے کوئی اجازت نامہ نہیں ہے۔

شیخ ابو سنینیہ نے تصدیق کی کہ فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور کواختیار حآصل ہے کہ الخلیل بحآلی کمیٹی کے ساتھ مل کر مقدس مقام کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام کر سکے۔

 

مختصر لنک:

کاپی