پنج شنبه 08/می/2025

القدس کو یہودیانے کے لیے 57 ملین ڈالر کی منظوری

بدھ 27-مئی-2020

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے بیت المقدس کو یہودیانے کےلیے 57 ملین ڈالر کی خطیر رقم  کی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی حکومت القدس میں یہودیت کےفروغ کے منصوبوں پر 20 کروڑ شیکل کی رقم مختص کی جائے گی۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 57 ملین ڈالر ہے۔

نیتن یاھو نے کہا کہ ہمارے لیے اہم یہ ہے کہ کرونا میں کی وبا کے عرصے میں القدس ہماری پہلی ترجیح ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی