خلیجی ریاست کویت میں کرونا کا شکار ہونے والے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ شب کویت میں مقیم ایک 74 سالہ فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔
کویت میں کرونا وائرس کا شکار مرید احمد بسیسو کرونا کی وجہ سے دم توڑ گیا۔
خیال رہے کہ بیرون ملک کرونا کا شکار ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 1604 ہوگئی ہے جن میں سے 97 مریض جاں بحق اور 700 سے زاید صحت یاب ہوئے ہیں۔