پنج شنبه 01/می/2025

قابض صہیونی فوج کی غزہ کے علاقے میں دراندازی

منگل 19-مئی-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی محصور پٹی کے مرکزی علاقے میں محدود پیمانے پر دراندازی کی ہے۔

عینی شاہدین کے قدس پریس کو بتایا کہ متعدد فوجی بلڈوزر اور گاڑیاں  مرکزی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں  گھس گئیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی ڈرونز نے حملہ آور فوجیوں کو فضائی تحفظ فراہم کیا۔

حال ہی میں صہیونی فوجیوں نے  نے بلڈوزنگ سرگرمیاں انجام دینے کے لئے غزہ کے سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی مداخلت کو تیز کردیا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی