چهارشنبه 30/آوریل/2025

سعودی عرب میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث جاں بحق

پیر 18-مئی-2020

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق اتوار کے روز سعودی عرب میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث دم توڑ گیا۔

وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شہری جس کی شناخت محمد حسن تمراز کے نام سے کی گئی ہے سعودی عرب میں کرونا کا شکار ہوگیا تھا۔گذشتہ روز اس کے موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق بیرون ملک مقیم 82 فلسطینی کرونا سے جاں‌بحق ہوچکے ہیں۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بیرون ملک 1057 فلسطینی کرونا کا شکار ہیں جب کہ 701 فلسطینی صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی