پنج شنبه 01/می/2025

مصرمیں کرونا سے مزید 8 ہلاکتیں اور 346 نئے مریضوں کی تصدیق

منگل 12-مئی-2020

مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 8 افراد چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 346 کیسز سامنے آئے ہیں۔

مصری وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاھد نے بتایا کہ ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے 2655 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ مجموعی طورپر مصر میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہزار 746 بتائی جاتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی