پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 140 ہوگئیں، 12200 متاثر

جمعہ 17-اپریل-2020

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 12 ہزار 200 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  گذشتہ روز کرونا کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل میں کرونا سے 12 ہزار 200 اسرائیلی بیمار ہیں جن میں 176 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی