فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے بحر مردار میں یہودی دہشت گردوں کے ایک گروپ نے فلسطینی شہریوں پرحملہ کیا۔
یہودی آباد کاروں نے بحر مردار کے مقام پر فلسطینیوں اور ان کی املاک پرحملہ کرکیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ التلال یوتھ گروپ سے وابستہ یہودی دہشت گردوں نے 90 آبادکاروں کو وادی اردن کے قریب بحر مردار میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر پربھی سنگ باری کی۔ ادھراسرائیلی فوج نے بھی وادی اردن کے قریب فلسطینیوں کے گھروں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔