یکشنبه 04/می/2025

کرونا کی وجہ سے ترکی کے 31 شہروں میں کرفیو نافذ

اتوار 12-اپریل-2020

ترکی کی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک کے 31 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ ان میں استنبول، انقرہ، ازمیر، لیومین جیسے بڑے شہر شامل ہیں۔

ترکی کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کے شہروں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے ملک کے اکتیس شہروں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز ترکی میں مزید 98 افراد کرونا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ترکی میں ہلاکتوں کی تعداد 1006 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 4800 سے تجاوز کرگئی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی