پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل کا کرونا کی جاپانی دوائی خفیہ ذرائع سے حاصل کرنے کا دعویٰ

منگل 7-اپریل-2020

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ "تل ابیب” نےجاپان میں کرونا کے مریضوں کےعلاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوائی خفیہ ذرائع سے حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگرچہ فی الحال یہ دوائی تجرباتی مرحلے میں ہے مگر اس کے باقاعدہ استعمال سے قبل ہی اسرائیل نے اسے حاصل کرلیا ہے۔

اسرائیلی آرمی ریڈیو نے اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کی وزارت نے ٹوکیو میں واقع "تل ابیب” کے سفارت خانے کے ساتھ مل کر جاپان سے "اویگن” نامی دوائی حاصل ہے۔

مختصر لنک:

کاپی