پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل میں کرونا سے 51 افراد ہلاک ہوچکے، متاثرین کی تعداد 8611 ہوگئی

پیر 6-اپریل-2020

اسرائیل میں کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک 51 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ سوموار کے روز کرونا کے متاثرہ دو متاثرین ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی ہے۔

عبرانی ویب سائٹ’واللا’ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 611 ہوگئی ہے جب کہ 139 کی حالت تشویشناک اور 107 کو وینٹی لیٹر پررکھا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی