شنبه 16/نوامبر/2024

فلسطینی معلمہ اسرائیلی جیل سے 8 ماہ بعد رہا

پیر 23-مارچ-2020

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کی ایک 23 سالہ معلمہ آلاء بشیر کو8 ماہ انتظامی قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیرہ آلاء بشیر کا تعلق غرب اردن کے شہر قلقیلیہ کے نواحی علاقے جینصافوط کی رہائشی ہے۔

اسرائیلی فوج نے اسے 24 جولائی 2019ء کو حراست میں لے لیا تھا۔ گرفتاری سے 48 گھنٹے قبل آلاء بشیر کو فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی جانب کئی ماہ قید کے بعد رہا کیا تھا۔

نو مئی 2019ء کو عباس ملیشیا نے 11 مئی 2019ء کو حراست میں لیا تھا تاہم اسے جون میں ضمانت پر رہا کیا جس کے دو روز بعد اسرائیلی فوج نے  اسے حراست میں لے لیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی