پنج شنبه 01/می/2025

لبنان کی اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت

ہفتہ 7-مارچ-2020

جمعہ کے روز لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف اپنے ملک کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی شکایت کی۔

لبنانی دفتر خارجہ جاری کردہ بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب "جان کوبک” نے لبنان کے وزیر خارجہ ناصیف حتی سے ملاقات کی۔

 لبنانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے عہدیدار کو اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کی خود مختاری کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی اور اقوام متحدہ کی قرار داد 1701 پر عمل درآمد کرانے پر زور دیا۔

مختصر لنک:

کاپی