شنبه 03/می/2025

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا

پیر 2-مارچ-2020

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبطوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی نوجوانوں نے کہا کہ اسرائیلی پولیس فورس نے 16 سالہ محمد عبدین کو سلوان قصبے میں راس العامود میں اسکے گھر سے گرفتار کر لیا۔

ایک اور 22 سالہ فلسطینی رشید الرشق کو پرانے شہر میں اسکے گھر سے اغؤا کیا گیا۔

اسی دوران اسرائیلی آبادکاروں نے سلوان قصبے میں  وادی الحلوہ سڑک کو نئے تعمیراتی کام کے لیے بند کر دیا۔

مختصر لنک:

کاپی