فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر ایک جیپ کے الٹنے کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق 11 بجے شمالی غزہ میں سرحد کےقریب فوجی گاڑی الٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔