چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض صہیونی فوج نے رام اللہ میں دیر نضام کے داخلی دروازے کو بند کر دیا

اتوار 16-فروری-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ شہر کے مغرب میں دیر نضام گاوں کے مرکزی داخلی دروازے کو دوبارہ بند کر دیا۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق سیمنٹ کے بلاکس کو جو اسرائیلی فوجیوں نے متعدد روز پہلے وہاں نصب کیے تھے دیر نضام کے مقامی رہائشیوں کی جانب سے کل ہٹائے جانے کے بعد انہیں دوبارہ وہاں رکھ دیا۔

فلسطینی رہائشیوں نے ہفتے کے روز اسرائیلی حملوں اور پابندیوں اور انکی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے 5 دن سے نصب آہنی دروازے کو ہٹانے کے لیے دیر نضام  کے مرکزی دروازے تک مارچ کیا۔ 

مختصر لنک:

کاپی