چهارشنبه 30/آوریل/2025

جسم میں پروٹین کی کمی کی علامات کیا ہیں؟

جمعہ 17-جنوری-2020

جرمن نیوٹریشن ایسوسی ایشن نے ایک تحقیق میں کہا کہ جسم میں پروٹین کی کمی عمومی عارضہ ہے اوردرج ذیل علامات سے پروٹین کی کمی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ جسم میں پروٹین کی کمی کی علامات درج ذیل ہیں۔

بھوک کا مستقل احساس، پٹھوں کی کمزوری، بالوں کا گرنا،پیر اور بازو اکثر سوج جانا اوربار بار انفیکشن پرٹین کی کمی کی علامات ہیں۔

اس کمی کو دور کرنے کے لئےایسوسی ایشن نے تجویز کرتی ہے کہ ایک دن میں ایک کلو کے وزن میں کم سے صفر اعشاریہ 8 سے دو گرام کے درمیان پروٹین خوراک کا حص بنانی چاہیے۔ یوں سمجھ لیں کہ اگرآپ کا وزن 60 کلو گرام ہے تو آپ کو یومیہ 120 گرام پروٹین اپنی غذا میں شامل کرنا چاہیئے۔ پروٹین کے حصول کے لیے گوشت، انڈے،دودھ اور دودھ کی مصنوعات، دالیں، چنیں اور مٹر جیسی غذائیں زیادہ مناسب سمجھی جاتی ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی