اسرائیل کی فوجی عدالت نے ایک فلسطینی قید کی انتظامی قید میں تیسری بار 6 ماہ کی توسیع کردی۔
مرکرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر موید شریم اس وقت النقب جیل میں قید ہیں جہاں انہیں کئی ماہ تک قید تنہائی میں رکھا گیا۔
شریم کو اسرائیلی فوج نے 8 جولائی 2019ء کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ اس کی انتظامی قید میں تیسری بار چھ ماہ کی توسیع کی گئی ہے