ایک اسرائیلی عدالت نے فلسطینی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کی لیڈر ایم پی خالدہ جرار کی مدت حراست میں توسیع کر دی۔
قابض اسرائیلی فوجیوں نے آٹھ ماہ کی سزا کے بعد جیل سے رہا ہونے والی جرار کو رام اللہ میں اسکے گھر سے اغؤا کیا ۔
جرار کو 2015 اور 2017 میں بغیر کسی جرم کے انتطامی طور پر حراست میں رکا گیا۔