شنبه 16/نوامبر/2024

ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کے لیے نوبل امن انعام کا اعلان

ہفتہ 12-اکتوبر-2019

افریقی ملک ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کو آج جمعہ کے روز ان کی امن مساعی کے اعتراف نہیں 2019ء کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

ایتھوپیائی وزیراعظم کو پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ امن قائم کرنے کی کوششوں پر یہ  کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ایتھوپیا اور اریٹیریا نے جولائی سنہ 2018ء میں برسوں کی دشمنی اور 1998ء 2000ء کی سرحدی جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات بحالی کر لیے تھے۔

نوبل انعام کی مالیت ’90 لاکھ سویڈیشن کرائون یا نو لاکھ امریکی ڈالر کے برابر ہے۔، یہ انعام انہیں 10 دسمبر کو اوسلو میں پیش کیا جائے گا۔

مختصر لنک:

کاپی