جمعه 15/نوامبر/2024

خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے

پیر 23-ستمبر-2019

جرمنی کے فیڈرل سینٹر برائے صحت  نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی بجا سکتی ہے۔ یہ کینسر جیسی موذی اور خطرناک بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے۔

جرمن مرکز صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے ساتھ خون یا تھوک کے ساتھ خون میں گھل مل جانے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جسم کی سانس کی نالی اور برونکائٹس کی موجودگی، اسی طرح نمونیا ، پھوڑے اور پھیپھڑوں ، تپ دق اور پھیپھڑوں کا کینسربھی ہوسکتا ہے۔

کسی بھی صورت میں  آپ کو خونی کھانسی کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لئے فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے ورنہ خونی کھانسی خطرے کی علامت ہوسکتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی