اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس) کے وفد کی سیاسی بیورو کے رکن روحی مشتھی کی قیادت میں مصری رہنماووں سے بات چیت کے لیے قاہرہ آمد۔
حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ وفد کا ملاقات کا مقصد غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کی مشکلات کا خاتمہ فلسطینیوں پر بار بار اسرائیلی حملے تھا۔
یہ دورہ مصر غزہ میں حماس کے رہنماؤں کے دو طرفہ تعلقات اور فلسطین کی حالیہ تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔ ۔