چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض صہیونی فوج نے شمالی وادی اردن میں ٹریکٹر ضبط کر لیا

جمعہ 9-اگست-2019

قابض اسرائیلی فوجیوں نے شمالی وادی اردن میں راس الاحمر کے علاقے میں زرعی ٹریکٹر ضبط کر لیا۔
مقامی سماجی کارکن عارف ضراغمہ نے کہا کہ ٹریکٹر مقامی شہری احمد ابو خیزران کی ملکیت تھا۔
ضراغمہ نے تصدیق کی کہ قابض صہیونی فوج نے ایک ہی ہفتے میں ایک ہی علاقے سے  متعدد گاڑیاں اور ٹریکٹر ضبط کر لیے ۔

مختصر لنک:

کاپی