جمعه 15/نوامبر/2024

ابو زہری کی مغربی کنارے کے متعلق گرین بلیٹ کے بیان کی مذمت

ہفتہ 20-جولائی-2019

حماس کے ترجمان سمی ابو زہری نے  مغربی کنارے کے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیسن گرین بلیٹ کے حالیہ بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
گرین بلیٹ کے مطابق مغربی کنارہ کوئی مقبوضہ جگہ نہیں ہے اور یہودیوں کےساتھ واقع  اسرائیلی آبادکار بستیاں بد ترین ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ٹرمپ انتظآمیہ واضح طور پر فلسطینیوں کی مخالف ہے۔
گرین بلیٹ نے پی بی ایس کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل دراصل زمہ دار پارٹی کی نسبت زیادہ ظلم کا شکار ہے۔ 
گرین بلیٹ نے ابادکاری کا لفط استعمال کرنے انکار کر دیا ، انہوں نے مزید کہا کہ وہ مگربی کنارے میں  فلسطینی زمینوں پر آباد یہودی برادری کے لیے لفظ شہروں اور ہمسایوں کا حوالہ دیتے ہیں ۔ انہوں نے مغربی کنارے کے لیے  لفظ مقبوضہ کا استعمال کرنے سے بھی انکار کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے مطابق یہ زمین منتازعہ ہے۔

مختصر لنک:

کاپی