جمعه 15/نوامبر/2024

ہلکی پھلی ورزش بلند فشار خون کے مریضوں کے لیے مفید

جمعہ 12-جولائی-2019

جنرمیں دل کی صحت اور امراض قلب کے حوالے سے کام کرنی والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ ہلکی پھلوکی ورزش بلند فشار خون کے لیے غیرمعمولی حد تک مفید ہے۔ ہلکی پھلکی ورزش نفسیاتی ڈی پریشن کم کرکے بلڈ پریشن کو بڑھنے سے روکتی ہے۔

تحقیق کےمطابق ہلکی پھلکی ورزش میں  مختلف طرح کی ایکسرسائز ہوسکتی ہیں۔ تاہم یہ کم سے کم 30 منٹ تک ہو۔ اس میں چلنا، تیراکی اور سائیکل چلانا بھی شامل ہیں۔

ہلکی پھلکی ورزش سے سانس کو کنٹرول کرنے اور اعضاء کو آرام دینے میں مدد ملتی ہے۔ اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یوگا بلند فشار خون کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔ یوگا کرنے والا شخص طویل دیر تک ایک ہی حالت میں رہتا ہے جس کے لیے زیادہ طاقت اور توانائی استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یوگا کرنےوالےشخص کے بلند فشار خون بڑھ جاتا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی