چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی بچے اغوا کر لیے

منگل 9-جولائی-2019

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی بچے اغوا کر لیے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے چھ سالہ محمد شویکی اور 11 سالہ محمود الشویکی کو سلوان قصبے سے گرفتار کیا۔
اسی ذرائع نے مزید کہا کہ اسیران کو تفتیش کے لیے قریبی تفتیشی مرکز  منتقل کر دیا گیا ۔

مختصر لنک:

کاپی