چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی سماجی کارکن کی اسرائیلی جیل سے مشروط رہائی

اتوار 30-جون-2019

قابض صہیونی فوج نے دو روز قبل بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے فلسطینی سماجی کارکن محمد الشلبی کو گھرپر نظر بند رہنے کی شرط پررہا کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شلبی کو اسرائیلی فوج نے دو روز قبل پرانے بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کیےدوران حراست میں لے کر تھانےمنتقل کردیا تھا۔ الشلبی پرصہیونی فوجیوں کے مظالم کےخلاف عوامی مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی