چهارشنبه 30/آوریل/2025

اب ‘وٹس ایپ’ پر تصویر غلطی سے نہیں بھیجی جاسکے گی!

بدھ 26-جون-2019

‘وٹس اپ’ ایک نئی ایپ لانچ کرنے پرغور کر رہا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی ویڈیو کلپ چیٹ ایپ میں آسانی اور سہولت کے ساتھ دیکھی جاسکتے گی۔

یہ اپ ڈیٹ ہر وقت دستیاب ہوگی۔ صارف جہاں جائے گی اسے وہ اپ ڈیٹ مل سکے گی۔ جب ایپ بیک گرائونڈ میں کھلے گی تو اس وقت بھیجی گئی فوٹیج کو آسانی کے ساتھ دیکھا جاسکے گا۔ اگر صارف اسے بند کرنا چاہے گا تو موبائل میں صرف ‘ایکس’ کے حرف کا بٹن دبا کر اسے بند کر سکے گا۔

موجودہ سہولت کے مطابق وٹس اپ پر اگر کوئی ویڈیو دیکھ رہا ہے تو اسے دیگر لنک برائوز کرنے کے لیے اسے بند کرنا ہوتا ہے جب کہ آنے والی نئی اپ ڈیٹ میں یہ سہولت ہوگی پہلی ویڈیو بند کیے بغیر دوسری کوئی بھی چیز کھولی جاسکے گی۔

اس نئے سہولت میں صارف کی ایک اور پریشانی بھی حل کی گئی ہے۔ اگر کوئی صارف کسی کو غلطی سے کوئی تصویر ارسال کرتا ہے تو وہ نہیں بھیجی جائے گی۔ یعنی صارف کو کسی بھی شرمندگی سے بچانے میں بھی یہ نئی ایپ اہم کردار ادا کرے گی۔

مختصر لنک:

کاپی