اسرائیلی فوج میں فلسطینی مزاحمت کاروںکے حملوں کے خوف نے قابض فوجیوںکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ گذشتہ روز ایک اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی سرحد کے قریب کرم ابو سالم گذرگاہ کے اطراف میںمتمرکز کیمپ میں ایک فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی۔
عبرانی ویب سائیٹ سفائیٹ’مفزاک’ کےمطابق ڈیوٹی سے تنگ اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے پریشان فوجی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ اسرائیلی فوجیوںنے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
فلسطینی مزاحمت کا خوف، اسرائیلی فوجی نے خود کشی کرلی
بدھ 26-جون-2019
مختصر لنک: