چهارشنبه 30/آوریل/2025

رفح گزرگاہ سوموار اور منگل کی صبح کھلی رہے گی

پیر 10-جون-2019

رفح گزرگاہ کی انتظامیہ نے اتوار کے روز تاخیر سے اعلان کیا کہ رفحگزرگاہ سوموار اور منگل کے روز صرف عمرہ ادا کرنے والے ذائرین کی واپسی کے لیے کھلیرہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بدھ کے روز گزرگاہ کو دونوں طرف سے کھول دیا جائے گا۔

سرحدی گزرگاہ سوموار اور منگل کے روز عمرہ ذائرین کے علاوہ تمام مسافروں کے لیے بند رہے گی۔

مختصر لنک:

کاپی