شنبه 16/نوامبر/2024

امریکا کی ایرانی پیٹروکیمیکل پر نئی پابندیاں

ہفتہ 8-جون-2019

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے سب سے بڑے پیٹروکیمیکل گروپ اور اس کے ذیلی اداروں پر نئی معاشی وتجارتی پابندیاں لگا دی ہیں۔

امریکی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اس نے ایران کی Persian Gulf Petrochemicals اور اس سے جڑی 39 چھوٹی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عاید کر دی ہیں۔

امریکی وزیر خزانہ سٹیو منوچن کے مطابق ان نئی پابندیوں کا مقصد ایران کے تیل پیداوار پر قدغن لگانا ہے کیوںکہ ایرانی پاسداران انقلاب تیل کی پیداوار سے ہونے والے منافع کی مدد سے اپنے منصوبے چلا رہی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی