غزہ کے خاندانوں کے ایک گروپ کو نفحہ جیل میں اپنے عزیزوں سے ملاقات کی اجازت۔
ہلال احمر نے کہا کہ وہ غزہ کے 52 شہریوں کو سفری سہولیات مہیا کرے گاجسمیں 17 بچے بھی شامل ہیں جو نفحہ جیل میں اپنے 27 عزیزوں سے ملاقات کریں گے۔
اسرائیلی جیلوں میں 6000 سے زیادہ فلسطینی قید ہیں جن میں خواتین ،بچے اور مریض شامل ہیں۔