چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نوجوان کی ‘ایتھنز’ کی بلدیاتی انتخابات میں قسمت آزمائی

پیر 27-مئی-2019

فلسطین سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی نژاد یاسین العبادلہ نے یونان میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یونان میں‌ بلدیاتی انتخابات میں‌ حصہ لینا اہمیت کا حامل ہے۔

یونان کی انڈرسیا جماعت کی طرف سے فلسطینی نژاد یاسین العبادلہ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ العبادلہ کا کہنا ہے کہ یونان میں فلسطینی نوجوان کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا قضیہ فلسطین کی حمایت کے مترادف ہے۔

مختصر لنک:

کاپی