شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی پولیس کی صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی اجازت

پیر 27-مئی-2019

صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ۔

اسلامی اوقاف اتھارٹی کے مطابق 30 سے زیادہ پولیس اور انٹیلیجنس افسروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسجد اقصیٰ کے صحن کے چکر لگانے والے صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ کو سکیورٹی مہیا کی۔

عوامی سیکورٹی کے اسرائیلی وزیر جلعاد اردان اور پولیس کے سربراہ نے صہیونی ٹیمپل گروپوں سے رمضان کے آخری دنوں میں مسجد اقصیٰ کی خلاف ورزیوں کی اجازت کا وعدہ کر رکھا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی