چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ: تین ہسپتالوں کو بجلی کی مستقل لائنوں سے جوڑ دیا گیا

بدھ 15-مئی-2019

غزہ میں بجلی کی سپلائی کی کمپنی نے تین ہسپتالوں کو مستقل بجلی کی لائنز سے جوڑ دیا ہے جس کی وجہ ان ہسپتالوں کی 24 گھنٹے بجلی کی سپلائی جاری رہے گی۔

کمپنی کے مطابق وہ ہسپتال غزہ شہر میں الشفا ہسپتال ، دیر البلح میں شہدا الاقصیٰ ، اور شمالی غزہ میں حماد ہسپتال شامل ہے۔

مستقبل قریب میں اسی طرح کے دوسرے منصوبے شروع کیے جائیں گے تاکہ دوسرے ہسپتالوں کو بھی مستقل طور پر بجلی مہیا کی جاسکے۔

مختصر لنک:

کاپی