دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب عارضی رکاوٹیں نصب کر دیں

بدھ 15-مئی-2019

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب باب العامود کے علاقے میں لوہے کے بیرئیر نصب کر دئیے ہیں اور  چوک میں فلسطینی نوجوانوں اور نمازیوں کی موجودگی کو محدود کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوانوں کو علاقے میں رمضان المبارک کے متعلق کسی بھی قسم کے عمل سے روکتی  ہے جس کے بعد  اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جونوانوں کے درمیان تقریبا ہر رات جھڑپیں ہوتی ہیں ۔ 

اسی دوران 37 صہیونی آبادکاروں نے مسجداقصیٰ پردھاوا بولا اور اسکے صحن کے چکر لگانے کے بعد السلسلہ دروازے سے باہر نکل گئے۔

مختصر لنک:

کاپی