اسرائیل میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2018ء کے بعد سے اب تک 17 اسرائیلی فوجی اور یہودی آبادکار ہلاک ہوئے۔
عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کے مطابق چار یہودی آبادکار رواں ہفتے غزہ سے سرحد کی دوسری طرف داغے گئے میزائلوں سے ہلاک ہوئے۔ دوسری طرف اسرائیل نے سنہ 1938ء کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی یاد میں تقریبات کا اعلان کیا ہے۔