چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی کو الخلیل کے جنوب سے اغوا کر لیا

جمعہ 3-مئی-2019

قابض صہیونی فوج نے جمعہ کی صبح الخلیل کے جنوب میں  ام العرايس اور بئر العيد کے گاوں میں فلسطینی کسانوں اور انکے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والی ریلی میں  شریک  فلسطینی اور غیر ملکی کارکنوں اور صحافیوں  پر حملہ کر دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نےاظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے دھرنے کے دوران  20 کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کر لیا اور علاقے کو فوجی علاقہے میں تبدیل کر دیا۔

درجنوں کارکن مقامی رہائیشیوں اور کسانوں کو انکی زمینوں تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے ام العرايس کے علاقے میں پہنچے ۔ اسرائیلی فوج اسے صہیونی آبادکاروں کے لیے وقف کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی