مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں سڑک پر فلسطینی نوجوان نے صہیونی آبادکاروں پر پتھراو کیا جسمیں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہو گیا جس کے بعد قابض صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کی تلاش شروع کر دی۔
عینی شاہدین کے بتایا کہ نابلس کے شمال میں حوارة قصبے کے مرکزی علاقے میں فلسطینی نوجوان نے صہیونی آبادکاروں اور انکی گاڑیوں پر پتھر پھینکے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی نوجوان نے چاقو اٹھایا ہوا تھا لیکن اس نے چاقو استعمال نہیں کیا اور وہ اسرائیلی فوج کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے وہاں سے بھاگ گیا ۔