دوشنبه 12/می/2025

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

اتوار 28-اپریل-2019

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز یروشلم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان کو متعدد روز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا ۔

وادي حلوة کے نمائندہ مرکزاطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بغیر کسی وجہ کے فلسطینی نوجوان أمير الزغير کو چار دن کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو جمعرات کی صبح گرفتار کر کے تفتیش کے لیے مقدس شہر میں پولیس اسٹیشن منتقل کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی