چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی آبادکار نے فلسطینی خاتون گاڑی تلےروند کر شہید کردی

جمعرات 18-اپریل-2019

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر بیت لحم میں ایک یہودی آباد کار نے تقوع کےمقام پرایک فلسطینی شہری کو گاڑی تلے روند کر شہید کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق  یہودی آباد کار نے فاطمہ محمد سلیمان کو راہ چلتے ہوئے ٹرک تلے روند ڈالی اورفرار ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی خاتون کو اس کے گھر کےباہر ہی یہودی آباد کار نے گاڑی تلے روند دی۔

اسرائیلی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہید فلسطینی کےگھرکے باہر لگے خفیہ کیمرے قبضے میں لے لیے۔

مختصر لنک:

کاپی